اللہ کا حبیب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت محمد مصطفی صلعم جو خدائے تعالٰی کے آخری پیغمبر ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت محمد مصطفی صلعم جو خدائے تعالٰی کے آخری پیغمبر ہیں۔